پلیٹ گلاس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - کھڑکی کا شیشہ (پالش کیا ہوا موٹا بلوری شیشہ جو دکانوں کی کھڑکیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے)، پلیٹ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - کھڑکی کا شیشہ (پالش کیا ہوا موٹا بلوری شیشہ جو دکانوں کی کھڑکیوں وغیرہ میں لگایا جاتا ہے)، پلیٹ۔